وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی میں بارش نے سارے ریکارڈ توڑ دیے، دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ خزانے پر مزید نہیں پڑنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: معاشی مشکلات عمران خان کے معاہدے کے باعث ہیں، وزیر خزانہ

انہوں نے کہا کہ خزانے پر بوجھ کا مطلب عوام پر بوجھ ہے۔ 40 فیصد پیٹرول کوٹا کی کمی سے خزانہ پر بوجھ نہیں پڑے گا کچھ کم ہو گا۔


متعلقہ خبریں