شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید


شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عمران خان شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے  شمالی وزیرستان کے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق 30سالہ سپاہی عمران خان شہید کا تعلق جعفرآباد سے ہے۔


متعلقہ خبریں