سلمان خان پر قاتلانہ وار، حملہ آور گھر تک پہنچ گیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار اور دبنگ خان، سلمان خان پر قاتلانہ حملہ کی سازش ناکام، حملہ آور گھر تک پہنچ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شارپ شوٹر سلمان خان کو ان کے گھر کے باہر قتل کرنے کے لیے کچھ ہی فاصلے پر موجود تھا، تاہم اداکار کو مبینہ طور پر مخبری وجہ سے بچا لیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے منسلک لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے بھیجے گئے بندے نے ہاکی کیس میں گن چھپا رکھی تھی۔

 

ٹیگز :
متعلقہ خبریں