مبارک پاکستان، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، شہباز گل


تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی اور دعوی کیا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا۔ میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ اب ارسطو اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گا۔

انہوں نے لکھا کہ ان چوروں نے ہی ہمیں گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا۔


متعلقہ خبریں