ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت قرار


بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔

برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کیا اور اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی  پیمائش کی گئی۔

جونی ڈیپ نے امبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا

رپورٹ کے مطابق پیمائش سے ثابت ہوا کہ ان کا 91.85 فیصد یونائی فارمولے کے مطابق ہے۔

امریکی ماڈل کم کارڈیشین اس فارمولے کے تحت دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین چہرے کی مالک ہیں۔ یونائی فارمولے کے تحت ان کا تناسب 91.39 فیصد ہے۔

 


متعلقہ خبریں