عمران خان نے دھوکے سے ایک خاتون کو ہفتوں حبس بےجا میں رکھا، مریم نواز کا الزام

عمران خان! اللہ سے توبہ کرو، نواز شریف سے معافی مانگو، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے دھوکے سے ایک خاتون کو ہفتوں حبس بےجا میں رکھا اور اس سے چیئرمین نیب کی ویڈیوز لیں۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ویڈیوز کے ذریعے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا اور من پسند فیصلے لیے، نیب کو سیاسی مخالفین کیخلاف استعمال کرنے پر سخت ایکشن ہونا چاہیے۔


متعلقہ خبریں