معشیت ڈبونے کے بعد مفتاع کو فارغ کر کے اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں، شہباز گل کا دعوی


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ مفتاع اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو واپس لایا جا رہا ہے۔

شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ مہنگائی اور ملکی معشیت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد اب مفتاع اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف آ رہے ہیں۔

جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی۔


متعلقہ خبریں