رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار

رنبیر کپور کورونا وائرس میں مبتلا

فوٹو: فائل


معروف بھارتی اداکار رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ہے، خوش قسمتی سے رنبیر کپور محفوظ رہے تاہم گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اپنی نئی فلم شمشیرا کے ٹریلر لانچ کی تقریب سے شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ اس دوران ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

تقریب میں پہنچنے کے بعد اداکار نے کہا کہ آج میرا برا دن چل رہا ہے، تقریب میں آتے ہوئے کسی نے میری گاڑی کو ٹکر مار دی۔

عامر خان اور رنبیر کپور پی کےکے بعد ایک اور فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار


متعلقہ خبریں