ٹی 20 ورلڈ کپ، پی سی بی کا ایک بار پھر میتھیو ہیڈن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ایک بار پھر آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر گنگولی سے کرکٹ کے لیے دو بار بات کی، گنگولی نے آئی پی ایل دیکھنے کی دعوت دی، سوچا بھارت گیا تو فینز تنقید کریں گے ۔ چلا جاتا تو شاید کرکٹ کا بھلا ہوتا۔

شاباش لڑکو! چھا جاؤ، میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے نام اردو میں پیغام

ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی مٹی جولائی میں آ رہی ہے ۔ ایک سو سات گراؤنڈز میں ہم نے نئی پچز بنائی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ کلب کرکٹ کی بہتری کے لئے پچز میں مصنوعی گھاس دبئی سے لگوائیں گے۔


متعلقہ خبریں