ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی


محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

کراچی میں تیز ہوائیں اور بارش: دیواریں گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا جب کہ اسلام آباد میں بھی اتوار کے روز موسم گرم اورخشک رہے گا۔

 


متعلقہ خبریں