پاکستان کو ایشین بیس بال فیڈریشن کی نائب صدارت مل گئی


 پاکستان کو ایشین بیس بال فیڈریشن کی نائب صدارت مل گئی۔

یہ پہلا ایسا موقع ہے جب پاکستان کو ایشین بیس بال فیڈریشن کی صدارت ملی ہے۔چائینیز تائپے میں ہونے والے انتخابات میں سید فخر علی شاہ نائب صدر منتخب ہو گئے۔

سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر ہیں۔پاکستان نے جنوبی کوریا کے امیدوار کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔


متعلقہ خبریں