سابق وفاقی وزیر بابر غوری کراچی سے گرفتار


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما  بابر غوری کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لیا ہے۔

کرپشن کیس میں بابر غوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خیال رہے کہ بابر غوری نے 22 جون کو سندھ ہائی کورٹ سے دو مقدمات میں 5 جولائی تک حفاظتی ضمانت حاصل کی تھی۔


متعلقہ خبریں