الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرے، لاہور ہائیکورٹ

بھارتی خاتون کا پاکستانی شہریت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

فائل فوٹو


لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر کسی رکن کے نااہل ہونے پر مخصوص نشست خالی ہو جائے تو آئین کے مطابق پُر کیا جائے گا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ  سوال اٹھتا ہے کہ اگر بڑے پیمانے پر ارکان ڈی سیٹ ہو جائیں تو کیا مخصوص نشستوں کا کوٹہ دوبارہ نکالا جائے گا۔

5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

 


متعلقہ خبریں