گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ

کورونا وائرس، مزید 5 لاکھ افراد کی اموات کا خدشہ

گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے باعث9  افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے  مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے872 کیسز  سامنے آئے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں23ہزار125 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے  مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد رہی۔


این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے165مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔


متعلقہ خبریں