سری لنکا میں کشیدہ صورتحال،” قومی ٹیم شیڈول کے مطابق میچز کھیلے گی”

نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال پر موجود قومی ٹیم انتظامیہ اور سری لنکن بورڈ حکام سے رابطہ کیا ہے۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق پی سی بی حکام نے ٹیم انتظامیہ سے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور دیگر امور پر بات کی ہے۔

سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

انہوں نے کہا کہ پی سی بی سری لنکن بورڈ اوروزارت خارجہ سے رابطے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم شیڈول کے مطابق سری لنکا کیخلاف میچز کھیلےگی۔ آسٹریلین ٹیم بھی سری لنکا میں موجود ہے۔


متعلقہ خبریں