کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز


کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

کراچی میں بارش نے سارے ریکارڈ توڑ دیے، دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کے مرکزی قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

کراچی میں تیز بارش، کئی علاقے زیر آب آ گئے

مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر پوری قوم فکر مند ہے۔

بارش نے ایک بار پھر کراچی کے انفراسٹرکچر کی خامیوں کا پول کھول دیا،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کا عزم ہے کہ صوبائی حکومت اور فوج کے جوانوں کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کو محفوط مقامات پر پہنچانے کا عمل جلد مکمل ہو۔

موسلادھار بارشیں،وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں, این ڈی ایم اے کو ہنگامی انتظامات کی ہدایت

مریم نواز نے جاری کردہ ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ سرگرمیوں میں کوئی کمی نہ رہے، کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔


متعلقہ خبریں