پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس نہیں، میں اور پرویز الہی’ کریں گے، شجاعت حسین

ایٹمی اثاثے مضبو ہاتھوں میں ہیں، صدر بائیڈن غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے رہے ہیں، چودھری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گجرات میں پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس الہٰی کے کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سب پر واضح کر دیا کہ پارٹی ٹکٹوں پرفیصلہ میں اور پرویز الہٰی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے پرکوئی ابہام نہیں رہنا چاہئے ۔


متعلقہ خبریں