میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں، کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، مفتاح اسماعیل

miftah ismail

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں، کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ لوگوں نے میرا گھر اسکیم میں قرضوں کی منظوری کی بنیاد پر رقم خرچ کی، ہم اگلے ہفتے تک میرا گھر اسکیم کا مسئلہ حل کرلیں گے۔

 


متعلقہ خبریں