فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان فوری طور پر کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریں۔

شہباز شریف غیر ضروری شرافت دکھا رہے ہیں، عمران خان اپنی حدود میں رہیں، فضل الرحمان

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے پی ڈی ایم کے سربراہ کو یہ مشورہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: ایک ایک ووٹ پر پہرہ دیں گے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے کہا ہے کہ اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں۔

قومی اسمبلی نہ تحلیل ہوئی اور اسمبلیوں نے کام کیا تو انتشار پیدا ہو گا، فواد چودھری

فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ ان کی آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے ورنہ ہمیں ان کو جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں