فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات


لاہور: فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق راؤ سردار کو آئی جی ریلویز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کر دیئے جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی تبدیلی کی صورت میں پنجاب کے چیف سیکرٹری کامران افضل اور آئی جی پولیس راؤ سردار نے اپنے عہدوں سے علیحدہ ہونے اور وفاقی میں بھیجنے کی درخواست کی تھی۔


متعلقہ خبریں