ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو مقابلوں میں ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے 5 ویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے فاول کرکے چھٹی باری مس کردی جس کے باعث وہ ٹاپ تھری میں جگہ نہ بنا سکے۔

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے 86.16 کی بہترین جیولن تھرو کی۔ ارشد ندیم کی 86.16 کی جیولن تھرو روان سیزن کی انفرادی بہترین تھرو ہے۔


متعلقہ خبریں