میں سمجھتا ہوں، سپریم کورٹ نے میری بات مانی، فاروق ایچ نائیک

میں سمجھتا ہوں، سپریم کورٹ نے میری بات مانی، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد: ممتاز قانون دان اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جہاں تک میں سمجھتا ہوں سپریم کورٹ نے میری بات مانی، میر ی بات مان کر ججز نے کیس ملتوی کیا ہے۔

جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے، مریم نواز

ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ فیصلہ نہیں دیا اور دلائل کل کے لیے رکھ دیے ہیں۔

فاروق ایچ نائیک نے واضح طور پر کہا کہ کسی کو فیصلے پر اعتراض ہے تو اس کا حق بنتا ہے اس پرریویو فائل کرے۔

ن لیگ سیاست کریگی اور کیا کریگی اب؟ پی ڈی ایم والے بچوں کی طرح رو رہے ہیں، فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق پی پی رہنما اور معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ جہاں تک سپریم کورٹ کا تعلق ہے تو اس نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔


متعلقہ خبریں