حکومت سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، مریم نواز


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: سپریم کورٹ ساڑھے 7 بجے فیصلہ سنائے گی

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ مشورہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں دیا ہے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مشکل صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے ، حکومت کو سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہیے۔

میں نے غداری نہیں کی، جنہوں نے کی ان پر آرٹیکل 6 لگائیں، صدر مملکت عارف علوی

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کی مرکزی ننائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں