سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

فوٹو: فائل


کراچی: سونے کی قیمت ریکارڈ اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید، فچ اور موڈیز کی ریٹنگ آوٹ لک جاری

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 52 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔

گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 2 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں