راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی

ایف آئی اے، مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ اور رشوت ستانی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں۔

’’پنجاب میں داخلے سے روک کر دکھاو’’ وزیر داخلہ کی گورنر راج لگانے کی دھمکی

ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ

انہوں نے اپنے ٹویٹ بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کو مشورہ دیا ہے کہ گورنر راج کے بارے میں بیان دینے سے پہلے آئین پڑھ لیں۔

ایک مشن مکمل ، اب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر لے کر آئیں گے، مونس الہٰی

ہم نیوز کے مطابق (ق) لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ ابھی تو ماڈل ٹاؤن میں جو قتل عام آپ نے کیا تھا اس کا حساب دینا ہے۔


متعلقہ خبریں