بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

فوٹو: فائل


 بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے۔

نیپرا آج سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی  درخواست پر سماعت کرے گا۔اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

دوسری جانب  کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکڑک کی  درخواست پر بھی سماعت آج  کرےگا۔ضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں