آسٹریلوی کرکٹر پیٹ کمنز رشتہ ازداوج میں منسلک ہو گئے


آسٹریلیا کے فاسٹ بالر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی منگیتر بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شادی کی خبر سناتےہوئے  اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔

شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے  پیغام میں لکھا ہے ” جسٹ میرڈ”

 پیٹ کمنز  شادی کے روایتی لباس سیاہ رنگ کے پینٹ سوٹ اور بیکی بوسٹن سفید عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔

کمنز اور بیکی 2013 سے  ایک دوسرے سے منسلک  ہیں۔ جوڑے نے 2022 میں  باقاعدہ طور پرمنگنی کی۔


متعلقہ خبریں