کوئی آسمان نہیں ٹوٹنا، اصل فیصلہ عوام کا ہو گا، فواد چودھری

نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کیلئے نئی ڈیل چاہتے ہیں، فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کوئی آسمان نہیں ٹوٹنا، سیاسی فیصلے الیکشن کمشنر نہیں عوام نے کرنے ہیں اور اصل فیصلہ عوام کا ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ دونوں کے فیصلے ہیں کہ تینوں جماعتوں کے کیسز کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے۔

فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے فنڈنگ معاملات کو دیکھنے کی زحمت نہیں کر رہا۔


متعلقہ خبریں