کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد


کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے اور سندھ بھر میں آج سے 12 محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: یوم استحصال پر اسلام آباد کی فضائیں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھیں

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے دوران بچے، بزرگ اور صحافیوں کو استثنٰی حاصل ہو گا۔


متعلقہ خبریں