جلال پور بھٹیاں کے قریب بس جوہڑ میں گر گئی،7 مسافر جاں بحق

ڈی آئی خان، ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

فوٹو: فائل


حافظ آباد کی تحصیل جلال پور بھٹیاں کے قریب بس جوہڑ میں گرگئی۔ سات مسافر جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ بس کو جوہڑ سے نکال لیا گیا۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں