روپے کی قدر مستحکم ہو رہی، مہنگائی میں کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل

پیش کردہ بجٹ پائیدار نہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی میں کمی آئے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موثر اقدامات کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، مشکل وقت ضرور ہے مگر بہتر اقدامات کیے جا رہےہیں۔

مزید قرض مانگتے شرم آتی ہے، کبھی کسی سے فون کرواو کبھی کسی سے،مفتاح اسماعیل

ان کا کہنا تھا کہ معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے،درآمد میں کمی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دن بہتر سے بہترین ہوں گے، آئی ایم ایف سے رواں ماہ قسط ملنے کا قوی امکان ہے۔


متعلقہ خبریں