25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی


پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف  کی کارروائی شروع کر دی۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔

پنجاب حکومت کا بنی گالہ پولیس بھیجنے کا فیصلہ

ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ن لیگ کے جن رہنماوں کیخلاف درخواستیں آئی ہیں ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور خواجہ آصف کے اداروں کیخلاف بیانات سب کے سامنے ہیں، اداروں کی جانب سے کہا گیا تو نوازشریف و دیگر کیخلاف کارروائی کریں گے۔


متعلقہ خبریں