شہباز گل ابھی تک منشی خانے میں ہیں، نئی سازش سوچی جا رہی ہے، فواد حسین

رہنما تحریک انصاف چودھری فواد حسین کا کہنا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں شہباز گل پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر سکوں۔

چودھری فواد حسین نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شہباز کے جسم پر تشدد کے نشان ظلم کی اس داستان کی گواہی ہیں، اب جب ریمانڈ مسترد ہو گیا ہے شہباز کو جیل نہیں بھیجا جا رہا بلکہ ابھی تک منشی خانے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب نئی سازش سوچی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں