فی تولہ سونا 2700 روپے سستا

سونے قیمت

ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 39 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 19 ہزار 170 روپے ہے۔

سونے کی قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی


متعلقہ خبریں