عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع


پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے شاندانہ گلزار، روحیلہ حامد اور مہوش علی میدان میں آ گئی ہیں۔

سابق عمران خان مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد ، ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی ساؤتھ سے الیکشن لڑیں گے۔

پی ٹی آئی کافارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

این اے 22، 24، 31اور 45، این اے 108،118،237، 239 اور 246 میں بھی عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے گئے ہیں۔

تمام 9 حلقوں میں کورنگ امیدواروں کے کاغذات جمع کروانے کا عمل بھی مکمل کر لیاہے۔


متعلقہ خبریں