سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے قیمت

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔

جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 4 ہزار887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار942 روپے ہو گئی ہے۔

سونا ہزاروں روپے سستا

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی تھی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار300 روپے کمی کے بعد  ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے ہو گئی تھی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  3 ہزار686 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار55 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں