عمران خان کی تقریر دھوکے کے سوا کچھ نہیں، حقائق مسخ کر کے لوگوں کو الجھاتے ہیں، وزیراعظم

آئی ایم ایف کی مخالفت مسترد، حکومت کا اہم شعبوں میں سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ناقص کارکردگی کے باوجود خود کو مقدس اور احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

نیوٹرلز ابھی بھی وقت ہے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے درست نہیں ہوتے، عمران خان

ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خطاب پر اپنا ردعمل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کیا ہے۔

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سابق وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حقائق مسخ کر کے لوگوں کو الجھاتے ہیں۔

عمران خان جھوٹ بولنے سے باز نہیں آرہے، میڈیا سمیت پورا ملک آزاد ہو چکا، آپ کے اندر جانے کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

ہم نیوز کے مطابق میاں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان دھوکے سے لوگوں کی نفسیات سے کھیل رہے ہیں، ان کی تقریر دھوکے کے سوا کچھ نہیں تھی۔


متعلقہ خبریں