پولیس موبائل میرے گھر پر آئی، دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا؟ اسد عمر

پولیس موبائل میرے گھر پر آئی، دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا؟ اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پولیس موبائل کچھ دیر پہلے میرے گھر پر آئی تھی۔

شہباز گل سے نہیں ملنے دیا گیا، یہاں قانون کی حکمرانی ہے یا ڈنڈے کی؟ عمران خان

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیراسدعمرنے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

کورٹ آرڈر لے آئیں، شہباز گل سے مل لیں، عمران خان احسان فراموش ہیں، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا کہ گھر پر کام کرنے والے لوگوں سے پوچھا کہ اسد عمر ادھر رہتے ہیں؟

پی ٹی آئی کا شہباز گل پر تشدد کیخلاف کل احتجاج کا اعلان: 10 ستمبر سے قبل حکومت کا خاتمہ ضروری ہے، فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیراسد عمر نے اپنے ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ دیکھتے ہیں اب کیا ارادہ ہے ان کا؟


متعلقہ خبریں