سندھ کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار

سندھ، ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے کے 23 اضلاع کو آفت زدہ قراردے دیا ہے۔

سیلاب متاثرین کی امداد: وزیراعظم کا آرمی چیف اور چیئرمین ایم ڈی ایم اے کو فون

ہم نیوز کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے اس ضمن میں جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری، میرپورخاص اور دادو کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت عمرکوٹ، شہید بینظیرآباد، نوشہروفیرز، سانگھڑ، سکھر، خیرپور، گھوٹکی،لاڑکانہ، کشمور اور شکار پور بھی آفت زدہ اضلاع میں شامل ہیں۔

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کیساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

ہم نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد اور ملیر کو بھی آفت زدہ اضلاع میں شامل کیا ہے۔


متعلقہ خبریں