شرح سود 15فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ


اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کی صورت حال توقعات کے مطابق ہے۔ گزشتہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 24 اعشاریہ 93 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  تجارتی توازن تیزی سے گرا جب کہ درآمدات میں کمی کے مثبت اثرات ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر خزانہ نے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی ہٹانے کی وجہ بتا دی

ان کا کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں ایک ارب ڈالر کی قسط جاری ہونے کی توقع ہے جس سے زر مبادلہ کے ذخائر مزید بڑھیں گے۔


متعلقہ خبریں