شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، آئی جی نے انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کروادی

عمران خان، شہباز گل کی عیادت کرنے اسپتال جائیں گے، ریلی کی قیادت بھی کریں گے، بابر اعوان

آئی جی اسلام آباد نے انکوائری  رپورٹ میں  شہباز گل  پر تشدد کے الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔

آئی جی اسلام آباد نے شہباز گل تشدد کیس کی ابتدائی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔

رپورٹ میں شہباز گل پر تشدد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل پر جسمانی یا ذہنی تشدد کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے۔

 آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملزم نے تفتیش میں خلل ڈالنے کے لیے ڈرامہ کیا۔


متعلقہ خبریں