ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

شفا یونیورسٹی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عمران خان پکڑے گئے، جرم ثابت ہوگیا، فیصلہ آگیا، ان کی امانت و صداقت کا جنازہ نکل چکا، مریم اور نگزیب

ہم نیوز کے مطابق اسلام ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب  پر مشتمل بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔

شہباز گل نے متنازعہ بیان سے متعلق فون پر بتایا،میں نے کہا ٹھیک ہے اتنا تو سب ہی کہتے ہیں، عمران خان

سرکاری ٹی وی کے تحت توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ ہائیکورٹ کے تمام ججز کی مشاورت سے ہوا ہے۔

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کو آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا

ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی ابتدائی سماعت کل ہو گی۔


متعلقہ خبریں