شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی کون سی بات نہیں مانی؟


قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری پر اپنا ردعمل دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے شاہد آفریدی سے کہا کہ شاہین تو انجری کا شکار ہو گئے ہیں، اب آپ ریٹائرمنٹ واپس لے لیں۔

جس پر شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے انہیں منع کیا تھا کہ وہ فاسٹ بولر ہیں ڈائیو مت ماریں، مگر انہوں نے میری نہیں سنی، بعد میں مجھے سمجھ آئی کہ وہ بھی تو ایک آفریدی ہے۔


متعلقہ خبریں