نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022-23 کا آغاز کل سے ہو گا


نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022-23 کا آغاز کل راولپنڈی میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ 33 میجز پر مشتمل ہوگا جس کے پہلے 16 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 30 اگست سے 7 ستمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گے۔ٹورنامنٹ کے بقایا میچز ملتان اسٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے بھارت کیخلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر لیا

پی سی بی کے مطابق شائقین کرکٹ آج سے آن لائن اور کل سے بوتھ سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچوں کی ٹکٹیں فروخت کی جائیں گی۔

 


متعلقہ خبریں