فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم


راولپنڈی: فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا۔


متعلقہ خبریں