ملک میں کورونا  کے باعث مزید 6 افراد انتقال کر گئے


 ملک میں کورونا  کے باعث مزید 6 افراد جاں بحق  ہو گئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 15 ہزار 475ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح  1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 115 کی حالت تشویش ناک ہے۔


متعلقہ خبریں