پاکستان میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم کو تشویشناک قرار دے دیا

فائل فوٹو


عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈینگی،ڈائریا اور اسکن کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

وبائی امراض کے کنٹرول میں بہترین کارکردگی: پاکستان کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ

رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے بیمار افراد کی نگرانی کرنا ہو گی، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات فراہمی کرنا پہلی ترجیح ہے۔


متعلقہ خبریں