انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

فائل فوٹو


انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔

جمعے میں کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے  پر آگئی ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں