شہباز شریف کی تقریر حواس باختہ شخص کی تقریرتھی،شیخ رشید


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹ میں لکھا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے۔ معاشی ناکامی میں داتا دربار داخلے پربھی 10 روپے ٹیکس لگا دیا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر3 روپے بڑھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریرحواس باختہ شخص کی تقریرتھی۔


متعلقہ خبریں