انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

Dollar rates

انٹر بینک میں ڈالر سستا  اور روپیہ مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہونے کے 219 روپے کا ہوگیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 63 پوائنٹس کی کمی دیکھنے  میں آئی، جس کے بعد کاروبارکے دوران انڈیکس 41 ہزار 795 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

 


متعلقہ خبریں